Complaint and Suggestion Boxشکایت اور تجویز باکس
Write to the college admin: a complaint, a suggestion or a question. Every message is read. Your mobile number is needed so the college can reply.کالج ایڈمن کو لکھیں: شکایت، تجویز یا سوال۔ ہر پیغام پڑھا جاتا ہے۔ جواب کے لیے موبائل نمبر ضروری ہے۔
Free: admission and enrollment cost nothing. If anyone asks you for money, write it here.مفت: داخلہ اور اینرولمنٹ کی کوئی فیس نہیں۔ کوئی پیسے مانگے تو یہاں لکھیں۔
Send a messageپیغام بھیجیں
Good to knowجاننے کی باتیں
- A reference number is shown after sending. Keep it.بھیجنے کے بعد ایک ریفرنس نمبر آتا ہے۔ اسے سنبھال کر رکھیں۔
- One mobile number can send 3 messages a day.ایک موبائل نمبر سے دن میں 3 پیغام بھیجے جا سکتے ہیں۔
- For admission status, use the admission page. For urgent matters, visit the college office.داخلے کی صورتحال کے لیے داخلے کا صفحہ دیکھیں۔ فوری کام کے لیے کالج آفس آئیں۔