Admission and enrollment are completely free. No cash is accepted at the counter. Any Board late fee is paid by bank challan only. If anyone asks for money, complain at داخلہ اور اینرولمنٹ بالکل مفت ہے۔ کاؤنٹر پر کوئی نقد رقم نہیں لی جاتی۔ بورڈ کی لیٹ فیس صرف بینک چالان سے ادا ہوتی ہے۔ اگر کوئی پیسے مانگے تو اس ای میل پر شکایت کریں: govtnationalno1college@gmail.com
Everything in one placeسب کچھ ایک جگہ
Leading Govt. National College (Morning)گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ) کی قیادت
Four steps to your XI admissionگیارہویں جماعت میں داخلے کے چار مراحل
- SECCAP admissionسیکیپ داخلہGet provisional admission through SECCAP. Your name must be on the college's SECCAP confirmed list.سیکیپ کے ذریعے عارضی داخلہ لیں۔ آپ کا نام کالج کی سیکیپ کنفرم فہرست میں ہونا چاہیے۔
- Online formآن لائن فارمFill the online form with your College Roll No. and Matric Roll No. and upload your documents.کالج رول نمبر اور میٹرک رول نمبر سے آن لائن فارم بھریں اور دستاویزات اپ لوڈ کریں۔
- Visit the collegeکالج تشریف لائیںBring your original documents with photocopies. The staff will check them against your form.اصل دستاویزات اور ان کی فوٹو کاپیاں ساتھ لائیں۔ عملہ انہیں آپ کے فارم سے ملائے گا۔
- Final admissionحتمی داخلہAfter verification you receive your admission slip with a QR code.تصدیق کے بعد آپ کو کیو آر کوڈ والی داخلہ سلپ ملے گی۔
National College XI Admission: full pageگیارہویں داخلہ: پورا صفحہ →
Required documentsضروری دستاویزات
Tick each document as you arrange it. Your ticks stay on this phone only.ہر دستاویز تیار ہونے پر نشان لگائیں۔ یہ نشان صرف اسی فون پر محفوظ رہتے ہیں۔
- Recent photo with a blue backgroundتازہ تصویر، نیلا بیک گراؤنڈ
- Full face, hair and both eyes clearly visibleپورا چہرہ، بال اور دونوں آنکھیں صاف نظر آئیں
- No selfie, filter or group photoسیلفی، فلٹر یا گروپ تصویر نہ ہو
- The online form lets you crop it to the slip sizeآن لائن فارم میں تصویر سلپ کے سائز میں کاٹی جا سکتی ہے
Faculties and subjectsفیکلٹیز اور مضامین
National College Karachi offers five faculties for first year (1st year, Class XI): Pre-Medical, Pre-Engineering, Computer Science, Commerce and Humanities.نیشنل کالج کراچی میں فرسٹ ایئر (جماعت گیارہویں) کی پانچ فیکلٹیز ہیں: پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، کامرس اور ہیومینٹیز۔
SECCAP cut-off 2026–27سیکیپ کٹ آف 2026–27
Cut-off (merit) of Govt. National College (Morning) in SECCAP for first year (Class XI).جماعت گیارہویں کے لیے سیکیپ میں گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ) کا کٹ آف۔
XII Board Enrollment Card downloadبورڈ اینرولمنٹ کارڈ
The Board has issued enrollment cards for Second Year (XII) students. Download yours online.بورڈ نے سال دوم (جماعت بارہویں) کے طلبہ کے اینرولمنٹ کارڈ جاری کر دیے ہیں۔ اپنا کارڈ آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں۔
How to downloadڈاؤن لوڈ کا طریقہ
- Open the link below.نیچے دیا گیا لنک کھولیں۔
- Enter your XI College Roll No. (the one you got in First Year).اپنا گیارہویں کا کالج رول نمبر لکھیں (جو فرسٹ ایئر میں ملا تھا)۔
- Enter your Matric Roll No.اپنا میٹرک رول نمبر لکھیں۔
- Find your card, then download it.کارڈ تلاش کریں، پھر ڈاؤن لوڈ کریں۔
Please noteتوجہ فرمائیں
- Check your name, father's name and photo on the card. If anything is wrong, contact the college office right away.کارڈ پر اپنا نام، والد کا نام اور تصویر چیک کریں۔ کچھ غلط ہو تو فوراً کالج آفس سے رابطہ کریں۔
- Download only your own card. Do not use anyone else's numbers.صرف اپنا کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں، کسی اور کے نمبر استعمال نہ کریں۔
- After 5 wrong attempts, that Roll No. is locked for 15 minutes.پانچ غلط کوششوں کے بعد وہ رول نمبر 15 منٹ کے لیے بند ہو جاتا ہے۔
- If the link says "Sorry, unable to open the file", open it in a Chrome Incognito tab.اگر لنک پر "Sorry, unable to open the file" آئے تو کروم کی Incognito ٹیب میں کھولیں۔
- "Record not found" or "Card not found": visit the college office with your College Roll No. and Matric Roll No."ریکارڈ نہیں ملا" یا "کارڈ نہیں ملا" آئے تو کالج رول نمبر اور میٹرک رول نمبر کے ساتھ کالج آفس آئیں۔
XII Enrollment Card: full pageبارہویں اینرولمنٹ کارڈ: پورا صفحہ →
Frequently asked questionsعام سوالات
GNCK Staff Salary Slips Portalسیلری سلپ پورٹل
College teachers and staff can download their salary slips here. Not for students.کالج کے اساتذہ اور عملہ یہاں سے اپنی سیلری سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ طلبہ کے لیے نہیں۔
How to useطریقہ
- Open the portal.پورٹل کھولیں۔
- Enter your Personnel Number and CNIC, then continue.اپنا پرسونل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لکھیں، پھر آگے بڑھیں۔
- Enter the 6-digit code sent to your email (or your PIN, if you were given one) and verify.ای میل پر آیا ہوا چھ ہندسوں کا کوڈ لکھیں (جنہیں پن دیا گیا ہے وہ اپنا پن لکھیں) اور تصدیق کریں۔
- Choose the year, then press Download next to the month.سال منتخب کریں، پھر مہینے کے سامنے Download دبائیں۔
Please noteتوجہ فرمائیں
- "Registration pending": please wait, approval will come soon."Registration pending" آئے تو تھوڑا انتظار کریں، منظوری جلد ہو جائے گی۔
- Check the Spam / Promotions folder for the email code.ای میل کا کوڈ Spam / Promotions فولڈر میں بھی دیکھیں۔
- Never share your code or PIN with anyone.اپنا کوڈ یا پن کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
Portal Adminپورٹل ایڈمن Syed Muhammad Jahanzaibسید محمد جہانزیب
Office and contactدفتر اور رابطہ
Monday to Thursdayپیر تا جمعرات
8:00 AM to 1:30 PMصبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک
Fridayجمعہ
8:00 AM to 11:30 AMصبح 8:00 بجے سے 11:30 بجے تک
Saturday and Sunday: closedہفتہ اور اتوار: چھٹی
Govt. National College (Morning), Karachiگورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ)، کراچی
Hussaini Society, off New Memon Masjid, Shaheed-e-Millat Road, Karachiحسینی سوسائٹی، نزد نیو میمن مسجد، شہیدِ ملت روڈ، کراچی
govtnationalno1college@gmail.com