Govt. National College (Morning)گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ) Homeہوم

National College XI Admission 2026-27 (First Year)نیشنل کالج گیارہویں (XI) داخلہ 2026-27 (فرسٹ ایئر)

Online XI admission form for Govt. National College (Morning), Karachi (GNCK). The form is open from 1 November to 31 December 2026. Admission is completely free.گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ)، کراچی (جی این سی کے) کا آن لائن گیارہویں داخلہ فارم۔ فارم 1 نومبر سے 31 دسمبر 2026 تک کھلا ہے۔ داخلہ بالکل مفت ہے۔

▶ Watch first: Video Guide▶ پہلے ویڈیو گائیڈ دیکھیں

Watch both short videos before you fill the form.فارم بھرنے سے پہلے دونوں مختصر ویڈیوز دیکھیں۔

Part 1: How to fill the online formحصہ 1: آن لائن فارم کیسے بھریں
Part 2: Visit the college, then download your slip and ID cardحصہ 2: کالج آئیں، پھر سلپ اور آئی ڈی کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں

Free: admission and enrollment cost nothing. Never pay anyone.مفت: داخلہ اور اینرولمنٹ کی کوئی فیس نہیں۔ کسی کو پیسے نہ دیں۔

Faculties for first year (1st year, Class XI)فرسٹ ایئر (گیارہویں) کی فیکلٹیز

  • Pre-Medical: Physics, Chemistry, Biologyپری میڈیکل: فزکس، کیمسٹری، حیاتیات
  • Pre-Engineering: Physics, Chemistry, Mathematicsپری انجینئرنگ: فزکس، کیمسٹری، ریاضی
  • Computer Science: Physics, Mathematics, Computer Scienceکمپیوٹر سائنس: فزکس، ریاضی، کمپیوٹر سائنس
  • Commerce: Accounting, Economics, Commerce, Business Mathematicsکامرس: اکاؤنٹنگ، معاشیات، کامرس، بزنس میتھمیٹکس
  • Humanities: Islamic Studies, English, Urdu + elective subjectsہیومینٹیز: اسلامیات، انگریزی، اردو + اختیاری مضامین

All subjectsتمام مضامین

Who can applyکون درخواست دے سکتا ہے

  • Students whose XI admission at GNCK is confirmed through SECCAP (Karachi Board, Matric).وہ طلبہ جن کا جی این سی کے میں گیارہویں کا داخلہ سیکیپ سے کنفرم ہو (کراچی بورڈ، میٹرک)۔
  • O-Level and other boards: use the same form and choose your board at the start.او لیول اور دوسرے بورڈ: یہی فارم، شروع میں اپنا بورڈ چنیں۔
  • You need your College Roll No. (on the SECCAP temporary slip) and Matric Roll No.آپ کو اپنا کالج رول نمبر (سیکیپ عارضی سلپ پر) اور میٹرک رول نمبر چاہیے۔

Four steps to your XI admissionگیارہویں داخلے کے چار مرحلے

  1. SECCAP admission: get provisional admission through SECCAP. Your name must be on the college's SECCAP confirmed list.سیکیپ داخلہ: سیکیپ سے عارضی داخلہ لیں۔ آپ کا نام کالج کی سیکیپ کنفرم فہرست میں ہونا چاہیے۔
  2. Online form: fill the XI form with your College Roll No. and Matric Roll No. and upload your documents.آن لائن فارم: کالج رول نمبر اور میٹرک رول نمبر سے گیارہویں کا فارم بھریں اور دستاویزات اپ لوڈ کریں۔
  3. Visit the college: bring your original documents with photocopies. The staff will check them against your form.کالج آئیں: اصل دستاویزات اور فوٹو کاپیاں ساتھ لائیں۔ عملہ انہیں آپ کے فارم سے ملائے گا۔
  4. Final admission: after verification you receive your admission slip with a QR code.فائنل داخلہ: تصدیق کے بعد آپ کو کیو آر کوڈ والی داخلہ سلپ ملے گی۔

Photo for the formفارم کے لیے تصویر

  • Recent photo, 35 × 45 mm, with a blue background.حالیہ تصویر، 35 × 45 ملی میٹر، نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ۔
  • Full face, hair and both eyes clearly visible. No selfie, filter or group photo.پورا چہرہ، بال اور دونوں آنکھیں صاف نظر آئیں۔ سیلفی، فلٹر یا گروپ تصویر نہیں۔
  • Use JPG or PNG, not PDF. The form lets you crop it to the slip size.JPG یا PNG، PDF نہیں۔ فارم میں تصویر سلپ کے سائز میں کاٹی جا سکتی ہے۔

See the full list of required documentsضروری دستاویزات کی پوری فہرست دیکھیں · SECCAP cut-off marksسیکیپ کٹ آف

After the formفارم کے بعد

Status & Slipصورتحال اور سلپVerify a Slipسلپ کی تصدیق

  • If there is an objection, the reason is shown on the status page. Correct that document and upload it again.اعتراض ہو تو وجہ صورتحال والے صفحے پر لکھی ہوتی ہے۔ وہی دستاویز درست کر کے دوبارہ اپ لوڈ کریں۔
  • Every slip has a QR code. Anyone can check a slip with its Verification Code.ہر سلپ پر کیو آر کوڈ ہوتا ہے۔ تصدیقی کوڈ سے کوئی بھی سلپ جانچ سکتا ہے۔

Questionsسوالات

The form says my numbers do not match the college list.فارم پر لکھا آتا ہے کہ نمبر کالج کی فہرست سے نہیں ملتے۔

Only students confirmed through SECCAP can fill the form. Check the College Roll No. and Matric Roll No. on your temporary slip. If it still does not open, contact the college office.فارم صرف وہ طلبہ بھر سکتے ہیں جن کا داخلہ سیکیپ سے کنفرم ہو۔ عارضی سلپ پر کالج رول نمبر اور میٹرک رول نمبر دوبارہ دیکھیں۔ پھر بھی نہ کھلے تو کالج آفس سے رابطہ کریں۔

I do not remember my College Roll No.مجھے اپنا کالج رول نمبر یاد نہیں۔

It is printed on your SECCAP temporary slip. If you lost the slip, visit the office with your Matric Roll No.یہ آپ کی سیکیپ عارضی سلپ پر لکھا ہوتا ہے۔ سلپ گم ہو جائے تو میٹرک رول نمبر کے ساتھ آفس آئیں۔

Where do I fill the SECCAP admission form 2026?سیکیپ داخلہ فارم 2026 کہاں بھریں؟

On the official SECCAP website of the College Education Department, Sindh. This website is not SECCAP. When SECCAP gives you Govt. National College (Morning), fill our XI online form here.محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کی سیکیپ کی آفیشل ویب سائٹ پر۔ یہ ویب سائٹ سیکیپ نہیں ہے۔ سیکیپ سے گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ) ملنے پر یہاں ہمارا گیارہویں کا آن لائن فارم بھریں۔

First year admission form for Sindh Board (Karachi Board) students?سندھ بورڈ (کراچی بورڈ) کے طلبہ کا فرسٹ ایئر داخلہ فارم؟

Matric students of Karachi Board / Sindh boards confirmed for GNCK through SECCAP fill the XI online form on this page. O-Level and other boards use the same form.سیکیپ سے جی این سی کے کے لیے کنفرم کراچی بورڈ / سندھ کے بورڈز کے میٹرک طلبہ اسی صفحے سے گیارہویں کا آن لائن فارم بھریں۔ او لیول اور دوسرے بورڈ بھی یہی فارم۔

Is there any fee for the XI admission form?کیا گیارہویں داخلہ فارم کی کوئی فیس ہے؟

No. Admission and enrollment at GNCK are completely free. Do not pay anyone, and complain at govtnationalno1college@gmail.com.نہیں۔ جی این سی کے میں داخلہ اور اینرولمنٹ بالکل مفت ہے۔ کسی کو پیسے نہ دیں اور govtnationalno1college@gmail.com پر شکایت کریں۔